//

...

وفاقی حکومت نےجیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا۔
وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل کیلئے قائم خصوصی عدالت کوکالعدم قراردیا، ہائیکورٹ کے پاس خصوصی عدالت کی حیثیت ختم کرنے کا اختیار نہیں ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 21 نومبر2023 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.