//

...

مغربی بلوچستان کے چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان،محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ڈیسک : محکمہ موسمیات نے مغربی بلوچستان میں چند مقا مات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
گوادر، قلات، بارکھان، کیچ،واشک، نوشکی، پنجگور اورخاران میں بارش جبکہ چاغی، کوئٹہ،چمن، پشین اور زیارت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 1 سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے جبکہ قلات میں منفی 4 گوادر میں 15 تربت میں 17 جیونی میں 15 سبی 6 نوکنڈی میں 9 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان بتایا ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.