//

سپریم کورٹ کا اب کسی بھی شخص کوغیر قانونی طور پر لاپتا نہ کرنے کاحکم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نگران حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمدکیلئے اقدامات شروع کردیے۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اٹارنی جنرل نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں 3 جنوری 2024 کو سپریم کورٹ کے آرڈر کے پیرا 11 کاحوالہ دیا گیا ہے
خط میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر تحریری اقرار نامہ جمع کرانے کے لیے ضروری کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ نے اب کے بعد کسی شخص کوغیر قانونی لاپتا نہ کرنے کاحکم دیا ہے اور عدالت نے کسی شخص کو غیر قانونی لاپتا نہ کرنےکیلئے تحریری جواب بھی مانگا ہے۔
ذرائع کے مطابق خط میں مزید کہا گیا ہےکہ آرڈرکے پیرا 11 میں وفاقی حکومت کو تحریری جواب جمع کرانےکی ہدایت کی گئی ہے، متعلقہ وزارتوں کے سینئر ترین افسران سے دستخط شدہ تحریری اقرار نامہ مانگا گیا ہے۔
واضح رہےکہ سپریم کورٹ میں لاپتا افراد سے متعلق آمنہ مسعود جنجوعہ اور دیگر نےدرخواستیں دائرکی تھیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »