//

دور دراز اور ناقابل رسائی علاقوں میں الیکشن میٹیریل کی ترسیل ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہوگی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ!(بلال فیروز رپورٹ) نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد سے متعلق اعلٰی سطحی اجلاس،اجلاس میں صوبائی انتظامی سیکرٹریز ، ڈویژنل کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز اور پوليس حکام نے شرکت کی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم اور ڈویژنل کمشنرز نے صوبے میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سیکورٹی تعیناتی،سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور انتخابی سامان کی بروقت ترسیل سے متعلق اہم فیصلے پر بریفنگ دی کہ حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر آٹھ ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہوں گے، انتخابات میں حسب الطلب پولیس اور لیویز اہلکاروں کی تعیناتی کے لئے نفری کا انتظام کیا جاررہا ہے، الیکشن ڈیوٹی کے لئے ریٹائرڈ سیکورٹی اہکاروں کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی،پولیس حکام کا کہنا تھا زیارت اور سرد علاقوں میں ممکنا برف باری کی صورت میں بھاری مشینری متعلقہ ڈسٹرکٹس میں موجود ہوگی،جس پر نگراں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ الیکشن سے متعلق اب تک اٹھائے گئے اقدامات اطمینان بخش ہیں، قیام امن کیلئے اٹھائے گئے اقدامات میں مزید بہتری لائی جائے،الیکشن سے متعلق امیدواروں اور عوام کے تحفظات کا فوری ازالہ کیا جائے، علاقائی حالات کے مطابق بحالی امن کے لئے کنٹی جنسی پلان تشکیل دئیے جائیں، عوام کو حق رائے دہی کے استعمال کے لئے سازگار فضا قائم کی جائے، اجلاس میں نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی نے ہدایت دی کہ امن و امان کی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جائے، سیکورٹی اہلکاروں کی کمی سے نمٹنے کیلئے تجویز کردہ اقدامات پر بلا تاخیر کام شروع کیا جائے، لوگوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل اور شکایات فوری طور پر حل کی جائیں تاکہ آنے والے دنوں میں مشکلات پیدا نہ ہوں، اور اجلاس مین فیصلہ محفوظ کیا کہ دور دراز اور ناقابل رسائی علاقوں میں الیکشن میٹیریل کی ترسیل ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہوگی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »