//

...

جیکب آباد کے چنہ محلہ کے قریب جمالی واہ نہر سے ایک شخص کی لاش برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد !(بشیر بلوچ): جمالی واہ نہر سے ملنے والی لاش کی شناخت خدا بخش بروہی کے نام سے ہوئی ہے ابتدائی معلومات کے مطابق خدا بخش بروہی چوری کے ارادے سے چنا محلہ کے گھر میں داخل ہوا ،گھر مالکان کے جاگنے پر خدا بخش جمالی واه نہر میں چھپ گیا : شدید ٹھنڈ اور پانی میں دیر تک رہنے سے موت واقع ہوئی ہے،

دوسری جانب ورثاء نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خدا بخش کو کسی نے قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی ہے، پولیس کے مطابق لاش کا پوسٹ مارٹم تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا واقع کے متعلق تفتیش شروع کردی ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.