//

اے آئی ٹیکنالوجی آئندہ برسوں میں زندگیوں کو بدل دے گی، بل گیٹس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو اہم قرار دے رہے ہیں، مگر اب انہوں نے پیشگوئی کی ہے کہ یہ ٹیکنالوجی آئندہ 5 برسوں میں ہر فرد کی زندگی کو بدل کر رکھ دے گی۔
اے آئی ٹیکنالوجی کے عروج سے یہ خدشات پیدا ہوئے ہیں کہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنی ملازمتوں سے محروم ہو سکتے ہیں اور گزشتہ دنوں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا تھا کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں۔

بل گیٹس بھی اس خیال کو مسترد نہیں کرتے مگر ان کا ماننا ہے کہ ہر نئی ٹیکنالوجی مختلف خدشات کے ساتھ سامنے آتی ہے، مگر پھر نئے مواقع ابھرتے ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے پیشگوئی کی کہ اے آئی ٹیکنالوجی ہر فرد کی زندگی کو آسان بنائے گی، خاص طور پر ڈاکٹروں کو اپنے پیپر ورک میں بہت زیادہ مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس ٹیکنالوجی کے لیے کسی نئی ڈیوائس کو تیار کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ کے موجودہ فون یا کمپیوٹر پر ہی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ چیٹ جی پی ٹی 4 کو اوپن اے آئی نے ڈرامائی حد تک بہتر بنایا ہے اور وہ لکھ پڑھ سکتا ہے، جس سے لوگوں کو اپنے کاموں میں بہت زیادہ مدد ملے گی۔
یہ پہلا موقع نہیں جب بل گیٹس نے اے آئی ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔اس سے قبل وہ کئی بار اے آئی ٹیکنالوجی کو حالیہ دہائیوں کی اہم ترین ٹیکنالوجیکل پیشرفت قرار دے چکے ہیں۔
کچھ عرصے قبل انہوں نے یہ پیشگوئی بھی کی تھی کہ ڈیڑھ سال کے اندر اے آئی چیٹ بوٹس بچوں کو پڑھنے اور لکھنے میں مدد فراہم کر رہے ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »