//

...

کوئٹہ میں درجہ حرارت صفر رکارڈ کیا گیا ہے،جبکہ قلات میں منفی 3 سینٹی گریڈ ،محکمہ‌موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب‌: کوئٹہ سمیت صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت صفر رکارڈ کیا گیا ہے،جبکہ قلات میں منفی 3 سبی میں 6 نوکنڈی میں 9 جیونی میں 12 گوادر میں 13 اور تربت میں 16 سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات نے کل شام/رات میں گوادر، کیچ، پنجگور، خاران، چاغی، کوئٹہ،چمن، پشین اور زیارت میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

جبکہ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آئندہ چندروز کے دوران پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے ۔اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت بھی دی ہے ۔ شدید دھند کے باعث پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔

مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا

وش ویب: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، سٹاک ایکسچینج…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.