//

کندھ کوٹ کچے کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص قتل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کندھ کوٹ:کندھ کوٹ کچے کے علاقے تھانہ جنگن کی حدود گوٹھ گل بیگ میں جاگیرانی برداری کے دو گروپوں میں تصادم میں فائرنگ ، زاہد جاگیرانی نامی نوجوان موقع پر ہی قتل ہوگیاپولیس جائے وقوعہ پر پہنچ نہ سکی،

مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »