//

پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی مانیٹر نگ شروع کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹر نگ شروع کردی۔

سول ایوی ایشن (سی اے اے) ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونے والی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جا رہا ہے اور پاکستانی حدود میں مغرب سے آنے والی تمام پروازوں سے متعلق الرٹ رہنے اور پروازوں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایات کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ائیرٹریفک کنٹرول کو ایران سمیت تمام مغربی پروازوں کی تفصیلات اکٹھی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اس سے پہلے مغرب کی طرف سے پاکستان آنے والی پروازوں کی مانیٹرنگ نہیں ہوئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور ایران کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے کھلی ہے، اے ٹی سی کو ایران کے لیے فضائی حدود بندش سے متعلق ہدایت نہیں ملی اور ایران پاکستان کے درمیان کمرشل پروازوں کی بندش کی بھی کوئی ہدایت نہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بلوچستان پر حملے کے جواب میں آپریشن مرگ بر ، سرمچار کے ذریعے ایران کو جواب دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےصبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، پاکستان کی کارروائیوں میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان اسمبلی کے 2 آزاد اراکین کی شہباز شریف سے ملاقات

کوئٹہ( بلال فیروز): بلوچستان اسمبلی کے 2 نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں…

لیڈی ڈاکٹر کے گھر ڈکیتی کی واردات کا معاملہ

نصیر آباد(ریاض بلوچ): کے سینئر لیڈی ڈاکٹر کے گھر میں ڈکیتی کے واردات کو 8…

ماشکیل میں بینک کی سہولت نہ ہونے کے باعث سرکاری ملازمین و کاروباری افراد شدید پریشان

ماشکیل (ناصر کبدانی): بلوچستان کے سرحدی علاقے اور ضلع واشک کا آبادی و رقبے کے…

خضدار میں موسمِ بہارکی آمد ، چارو اور رنگ برنگے پھول کِھل اٹھے

خضدار (مرتضیٰٰ بلوچ ): خضدار میں موسم بہار کے رنگ برنگے پھولوں کی خوشبو الگ…

Translate »