//

...

پاکستان اور دبئی کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستان اور دبئی کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق معاہدے پر پاکستان کی طرف سے وزیر شاہد اشرف تارڑ اور دبئی کی طرف سے چیئرمین پورٹس سلطان احمد بن سلیم نے دستخط کیے۔

نگراں وزیر شاہد اشرف تارڑ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون کے منصوبوں سے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم ہوں گے۔ دبئی کے چیئرمین پورٹس سلطان احمد بن سلیم نے کہا کہ معاہدوں کے ذریعے دونوں ممالک مستقبل میں مستفید ہوں گے۔
معاہدے میں ریلوے ،اقتصادی زون اورانفراسٹرکچر میں تعاون کے علاوہ فریٹ کوریڈور، ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک اور فریٹ ٹرمینلز کا قیام بھی شامل ہے۔ پاکستان ریلویز اور پورٹ قاسم اتھارٹی جب کہ دبئی کی طرف سے ڈی پی ورلڈ کام کریں گے۔ منصوبوں کی تکمیل سے کراچی میں ٹریفک میں بہتری اور لاجسٹک اخراجات میں کمی ہو گی ۔ ڈی پی ورلڈ پاکستان میں اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھانے کے ساتھ اقتصادی زون کو بھی ترقی دے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.