//

...

پاکستانی سفیروں کاسیستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن “مرگ بَر،سرمچار “پر ردعمل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سابق پاکستانی سفیروں نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے ایران کی جانب سے کیے گئے حملے کے جواب میں سیستان میں دہشتگردوں کے خلاف کیے گئے آپریشن مرگ بَر، سرمچار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سابق سفیر عبدالباسط نے کہا کہ ایران نے پاکستانی علاقے میں حملہ کر کے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، ایران نے پاکستان کی خود مخٹاری کو چیلنج کیا تھا جس کے بعد عوام میں غم و غصہ تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ نے بلوچستان میں کارروائی کی عجیت منطق پیش کی کہ ہم نے ایران دشمن دہشتگردوں پر حملہ کیا، معاملہ دہشتگردوں پر حملے کا نہیں بلکہ معاملہ پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی تھی، پاکستانی فورسز نے جواب دیکر بتایا کہ ہماری افواج بھی جواب دینے کی طاقت رکھتی ہیں۔
سابق سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ایران کو معاملہ سفارتکاری سے حل کرنا چاہیے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر اور سابق سفیر شیری رحمان نے ایران کے بلوچستان پر حملے کے جواب میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاک ایران سرحد پر کئی سال سے اس قسم کے ایشوز ہوتے رہے ہیں۔
شیری رحمان نے کہا کہ ایران کو اگر کچھ خدشات تھے تو وہ پاکستان کو آگاہ کرتا، ایران کی جانب سے پاکستانی خودمختاری پر حملہ غیر متوقع تھا، پاکستان نے ایران کو کافی سوچ سمجھ کرجواب دیا ہے۔

رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ بہتر ہوگا کہ دونوں ملک اس قسم کے تنازعات کو مزید بڑھنے نہ دیں کیونکہ پاکستان کے ایران کے ساتھ پرانے روابط ہیں، دونوں ممالک کو آپس کے تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان اور ایران دونوں کو اب تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
سابق سیکرٹری خارجہ اور سفیر اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے ایران کو جواب دے کر ثابت کیا کہ ہم بھی ایسا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، پاکستان اور ایران کی حکومت کا اب اعلیٰ سطح پر رابطہ ہونا چاہیے۔

اعزاز چوہدری نے کہا کہ ایران کی جانب سے حملے کے بعد پاکستان نے صبر سے کام لیا، ایرانی حکومت کو چاہیے تھا حملے کے 24 گھنٹے کے اندر صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے کوئی بیان دیتی لیکن ایرانی وزیر خارجہ نے اس صورتحال کے برعکس ایسا جواب دیا جس نے صورتحال کو مزید خراب ک

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا

وش ویب: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، سٹاک ایکسچینج…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.