//

...

مسلم لیگ (ن) کے صدر کا دہشتگردوں کےخلاف سیستان میں انٹیلی بیسڈ کارروائی پر خراج تحسین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف سیستان میں انٹیلی بیسڈ کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کے تحفظ اور دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرنے والی ٹیم کو سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومتی عمل داری سے باہر علاقے میں کارروائی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اہم ہے، دہشت گرد مشترکہ دشمن ہیں جس کیلئے علاقائی اور عالمی سطح پر تعاون ضروری ہے.
لیگی صدر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، انسداد دہشتگردی کے مشترکہ نظام کو بحال کیا جائے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے بلوچستان پر حملے کے جواب میں آپریشن مرگ بر ، سرمچار کے ذریعے ایران کو جواب دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےصبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، پاکستان کی کارروائیوں میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا

وش ویب: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، سٹاک ایکسچینج…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.