//

...

عدالت نے منشیات کا جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بشیر بلوچ رپورٹ : جیکب آباد کی عدالت نے منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں کو عمر قید اور جرمانے کیا سزا کا حکم دیے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبد الغفور کلہوڑو کی عدالت میں منشیات کیس کی سماعت کے دوران منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے دو مجرموں کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزا سنادی جبکہ سزا پانے والوں میں عصمت اللہ اور عامر پنهان شامل ہیں مجرمان کو جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے پر 6 ماہ مزید قید کاٹنی ہوگی، واضع رہے کہ 29 مارچ 2021 کو کسٹم پولیس نے قومی شاہراہ پر کارروائی کے دوران ٹرک سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.