//

...

ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں اس لیے کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے:خواجہ آصف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سابق وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں اس لیے کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران تنازع کے حل کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا تھا، ہمارے دور میں ایران کے ساتھ بڑے اچھے تعلقات رہے، ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور ایران کو مشترکہ حکمت عملی بنانی چاہیے، پاکستان اور ایران میں بلوچ علیحدگی پسند تحاریک چل رہی ہیں، پاکستان اور ایران کو ان تحاریک سے مشترکہ طورپر نمٹنے کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے بلوچستان پر حملے کے جواب میں آپریشن مرگ بر ، سرمچار کے ذریعے ایران کو جواب دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےصبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، پاکستان کی کارروائیوں میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا

وش ویب: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، سٹاک ایکسچینج…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.