//

...

2024 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں مہنگائی اوسطاً 25 فیصد سے نیچے ہوجانے کی توقع،بلوم برگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :مہنگائی میں ممکنہ کمی کے تحت 2024 کے اواخر تک شرح سود میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
امریکی جریدے بلوم برگ کے حوالے سے پاکستان کی ڈیٹا کمپنی کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سال 2024 کے اواخر تک شرح سود میں 7 فیصد تک کمی کیے جانے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق شرح سود میں کمی کا سلسلہ شروع مارچ کے مہینے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
بلوم برگ کی پیش گوئی ہے کہ 2024 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں مہنگائی اوسطاً 25 فیصد سے نیچے ہوجانے کی توقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق دوسری سہ ماہی میں مہنگائی کی شرح 15 فیصد سے کم اور چوتھی سہ ماہی تک ملک میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد کے قریب رہ جانے کا امکان ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اسلام آباد سے 16 سال بعد پولیو کیس رپورٹ، رواں سال پاکستان میں تعداد 17 ہوگئی

وش ویب: پاکستان میں اس سال پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس…

ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی جاری

وش ویب: تربت: ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کی احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی…

یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم شہداءکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے: سرفراز بگٹی

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم دفاع اس عہد…

جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وش ویب: جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی…

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

وش ویب: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.