ماجد صمد رپورٹ:ضلع کیچ کے شہر تمپ کے کاروباری شخصیات کی ایک وفد نے حلقہ پی بی 28 آزاد امیدوار ڈاکٹر برکت بلوچ سے انکی رہائشگاہ تربت میں ملاقات کی۔ کاروباری شخصیات نے بار ڈر ٹرید کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور ڈاکٹر برکت بلوچ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ سے ملاقات کرائی اور ہمارا مسئلہ حل کرایا ہے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر برکت بلوچ نے بتایا کہ میں بطور عوام کا نمائندہ انکے مسائل حل کرانا اور انکے کیلئے آواز اٹھانا اپنی ذمہ داری اور اخلاقی فرض سمجھتا ہوں ، سڑکوں پر احتجاج کے بجائے مزاکرات کے ذریعے مسئلہ حل ہوناچاہیئے اسلئے روزگار اور دیگر عوامی ایشوز پر اپنے حلقہ کے لوگوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑونگا جبکہ وفد نے کہا کہ ڈاکٹر برکت بلوچ ایک ایماندار اور عوام دوست رہنما ہیں انکی مخلصانہ رہنمائی سے ہی عوام کے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
سڑکوں پر احتجاج کے بجائے مزاکرات کے ذریعے مسئلہ حل ہونے چاہیے،ڈاکٹر برکت بلوچ
متعلقہ خبریں
وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس
وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی…
0 تبصرےایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج
وش ویب: سابق چیئرمین سینیٹ،ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج کردی گئی۔…
0 تبصرےکوئٹہ : موجودہ حکومت کو چھ کا دعوی تھا کہ ہم ہر ادارے میں گڈ گورننس لائیں گے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے
وش ویب : بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں آفیسرز ویلفیئر ایسوسی کے جانب سے بی ایس…
0 تبصرےوزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس

0 تبصرے