//

...

ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کے لیے گیم چینجرپروجیکٹ ہے،مارک برسٹو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کا کہنا ہے کہ ریکوڈک بلوچستان کے لیے گیم چینجر پراجیکٹ ہے۔
مارک برسٹو کا کہنا تھا اگلے 8 سالوں میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ریکو ڈک گولڈ اور کاپر پراجیکٹ علاقے کی معاشی صورتحال کو یکسر تبدیل کر کے رکھ دے گا۔
مارک برسٹو نے ریکوڈک منصوبے کو بلوچستان کے لیے گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پراجیکٹ کے لیے 200 نوکریاں دی گئی ہیں جنہیں اس سال کے اختتام تک 1000 تک لے جایا جائے گا اور مائننگ کے عروج پر اس تعداد کو 10 ہزار تک لے جایا جائے گا۔
انہوں نے منصوبے کے لیے مقامی آبادی کے اشتراک سے سرمایہ کاروں کو سرمایہ لگانے کی ترغیب پر بھی زور دیا اور کہا بیرک گولڈ کارپوریشن مقامی آبادی کو سرمایہ کاری اور انہیں پراجیکٹ سے براہ راست فائدہ پہنچانے کے لیے تیار کرنے کے عزم پر کاربند ہے۔
خیال رہے کہ ریکو ڈک کا شمار دنیا کے سب سے بڑے گولڈ اور کاپر کے ذخائر میں ہوتا ہے جہاں 40 سال تک قیمتی دھاتوں کی مائننگ کی جا سکتی ہے جس کی سالانہ استعداد تقریباً 80 ملین ٹن تک ہے، منصوبے کے 50 فیصد شیئرز بیرک گولڈ کارپوریشن کے پاس ہیں جبکہ 25 فیصد شیئرز وفاق اور 15 فیصد بلوچستان حکومت کے پاس ہیں جبکہ 10 فیصد فری شیئرز بلوچستان کو دیے جائیں گے۔
بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کا کہنا ہے کہ ریکوڈک بلوچستان کے لیے گیم چینجر پراجیکٹ ہے۔
مارک برسٹو کا کہنا تھا اگلے 8 سالوں میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ریکو ڈک گولڈ اور کاپر پراجیکٹ علاقے کی معاشی صورتحال کو یکسر تبدیل کر کے رکھ دے گا۔
مارک برسٹو نے ریکوڈک منصوبے کو بلوچستان کے لیے گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پراجیکٹ کے لیے 200 نوکریاں دی گئی ہیں جنہیں اس سال کے اختتام تک 1000 تک لے جایا جائے گا اور مائننگ کے عروج پر اس تعداد کو 10 ہزار تک لے جایا جائے گا۔
انہوں نے منصوبے کے لیے مقامی آبادی کے اشتراک سے سرمایہ کاروں کو سرمایہ لگانے کی ترغیب پر بھی زور دیا اور کہا بیرک گولڈ کارپوریشن مقامی آبادی کو سرمایہ کاری اور انہیں پراجیکٹ سے براہ راست فائدہ پہنچانے کے لیے تیار کرنے کے عزم پر کاربند ہے۔
خیال رہے کہ ریکو ڈک کا شمار دنیا کے سب سے بڑے گولڈ اور کاپر کے ذخائر میں ہوتا ہے جہاں 40 سال تک قیمتی دھاتوں کی مائننگ کی جا سکتی ہے جس کی سالانہ استعداد تقریباً 80 ملین ٹن تک ہے، منصوبے کے 50 فیصد شیئرز بیرک گولڈ کارپوریشن کے پاس ہیں جبکہ 25 فیصد شیئرز وفاق اور 15 فیصد بلوچستان حکومت کے پاس ہیں جبکہ 10 فیصد فری شیئرز بلوچستان کو دیے جائیں گے۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اسلام آباد سے 16 سال بعد پولیو کیس رپورٹ، رواں سال پاکستان میں تعداد 17 ہوگئی

وش ویب: پاکستان میں اس سال پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس…

ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی جاری

وش ویب: تربت: ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کی احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی…

یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم شہداءکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے: سرفراز بگٹی

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم دفاع اس عہد…

جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وش ویب: جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی…

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

وش ویب: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.