//

جیکب آباد میں ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بشیر بلوچ رپورٹ :جیکب آباد میں ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، حادثہ کے بعد ڈرائیور فرار لاش اسپتال منتقل کردیا گیا |
تھانہ صدر کے علاقے عرض محمد موڑ کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی حادثہ میں قربان کٹو نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا اہل علاقہ نے پولیس کی مدد سے لاش سول اسپتال منتقل کردی لاش ضروری کارروائی کے بعد گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »