//

...

پرامن احتجاج ہر شہری کا قانونی حق ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد میں ماہ رنگ بلوچ کی حمایت میں شہریوں نے ریلی نکالی، شرکاء کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا قانونی حق ہے۔۔
ریلی الله بخش پارک سے لیکر ڈی سی چوک تک نکالی گئی جس کی قیادت حسین بخش مینگل ولید لہڑی اور دیگر نے کی، مقررین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رنگ کی آواز کو مختلف حربوں سے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے اور بلوچ قبائل کے افراد کے احتجاج میں رکاوٹ بننا عوامی مایوسی کا سبب بن رہا ہے اسلام آباد میں جاری ماه رنگ سمیت بلوچ قبائل سے تعلق رکھنے والے مظاہرین کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں

مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.