//

...

کوئٹہ کے ووٹرز کی ذمہ داری ہے کہ اپنا مینڈیٹ چوری ہونے سے بچائے،حاجی لشکری رئیسانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بلال رپورٹ: کوئٹہ میں حاجی لشکری رئیسانی نے طاہر محمود خان اور گرینڈ الائنس کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس میں حاجی لشکری رئیسانی کا کہنا تھا کہ 2018 کے الیکشن میں کوئٹہ کے حلقہ این اے 265 میں 65000 جعلی ووٹ ڈالے گئے۔ کوئٹہ کے ووٹرز کی ذمہ داری ہے کہ اپنا مینڈیٹ چوری ہونے سے بچائے اور اپنا کردار ادا کرئے۔ گرینڈ الائنس پارٹی سمجھتی ہے کہ مشترکہ جدوجہد کے ذریعے ہم اپنا مینڈیٹ چوری ہونے سے بچاسکتے ہیں۔ کوئٹہ کے مفاد میں ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پی بی 42 کے لئے ہم مشترکہ کینڈیڈٹ کھڑا کرئے گئے اور پی بی 42 کے کینڈیڈٹ رضا الرحمن طاہر محمود خان کے حق میں دستبردار ہونگے۔ پریس کانفرنس میں رضا الرحمن کا کہنا تھا کہ میں ایک میڈیا پرسن ہوتے ہوئے اور اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے کوئٹہ کی فلاح و بہبود کے لئے اپنا کردار ادا کیا۔ ہم کوئٹہ کو بچانے کے لئے میدان میں اترے ہیں۔ کوئٹہ شہر لاوارث شہر لگتا ہے گرینڈ الائنس اور میری سوچ و نظریہ ایک ہی ہےکہ کوئٹہ کو بچانا ہے۔ ہم اپنی منزل و مقصد پر پہنچے گے اور کوئٹہ کے مسائل کو حل کرئے گے۔

مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم شہداءکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے: سرفراز بگٹی

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم دفاع اس عہد…

جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وش ویب: جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی…

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

وش ویب: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم…

یوم دفاع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

وش ویب: 6ستمبر کےحوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.