وڈھ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کی حمایت میں وڈھ سول سوئٹی کی جانب سے وڈھ میں ایک بہت بڑی ریلی اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین، خواتین اور بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی وڈھ یونیورسٹی چوک سے ہوتی ہوئی وڈھ ه پے پریس کلب کے سامنے اختتمام پریز ہوئی اور جلسے کے شکل اختیار کرگئی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مہارنگ بلوچ اور اسلام آباد میں موجود لواحقین کو تنہا نا سمجھیں، پورا بلوچستان ان کے ساتھ ہیں۔ لاپتہ افراد کے لواحقین نے تمام اداروں سے اپیل کی کہ ہمارے لوگوں کو عدالتوں میں پیش کیا جائے اگر ان پر کو مقدمہ ثابت ہوا تو بے شک آپ ان کو سزا دیں۔ سالوں سال ان کو لاپتہ کرکے ان کو ظلم کا نشانہ نہ بنایا جاتا ہے لہذا ہم تمام اداروں سے اپیل کرتے ہیں ان تمام بلوچ لاپتہ افراد بازیاب کیا جائے۔ خیال رہے کہ وڈھ میں آج تاریخ رقم مظاہره تها جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور نعرے بازی کی۔
وڈھ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کی حمایت میں احتجاج ��
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
کوئٹہ : موجودہ حکومت کو چھ کا دعوی تھا کہ ہم ہر ادارے میں گڈ گورننس لائیں گے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے
وش ویب : بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں آفیسرز ویلفیئر ایسوسی کے جانب سے بی ایس…
0 تبصرےکوئٹہ : موجودہ حکومت کو چھ کا دعوی تھا کہ ہم ہر ادارے میں گڈ گورننس لائیں گے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے

0 تبصرے