حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔
مٹی کےتیل کی قیمت میں1روپے97 پیسےفی لیٹرکمی کردی گئی، جس کے بعد مٹی کےتیل کی نئی قیمت 186 روپے86 پیسے مقرر کردی گئی۔
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 92 پیسے کمی کی گئی، نئی قیمت 164روپے 83 پیسے مقرروگئی۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق کل رات 12 بجے سے ہوچکا ہے۔
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چکن کے قیمتوں میں کمی 700 روپے والا چکن اب 550 میں فروخت ہونے لگا
وش ویب: کوئٹہ سمیت بلوچستان میں چکن کے قیمتوں میں یک دم کمی 700 روپے…
0 تبصرےکوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چکن کے قیمتوں میں کمی 700 روپے والا چکن اب 550 میں فروخت ہونے لگا

0 تبصرے