//

...

حکومتیں بدلتی گئیں مگرنہ بدلا تو جعفرآبادکی حالت نہ بدلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جعفرآباد :حکومتیں بدلتی جا رہی ہین مگرنہ بدلا تو جعفرآبادکی حالت نہ بدلی الیکشن کی گہماگہمی شروع ہوگئی ہے سیاستدان کھنڈر نما گلیوں میں جاکر ووٹ مانگ رہے ہیں
لیکن عوام مایوس دکھائی دے رہاہے۔ بلوچستان کا ضلع جعفرآباداس جدید دور میں بھی ترقی نہ کرسکااب ایک مرتبہ پھر انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں سابقہ عوامی نمائندے ہر الیکشن کی طرح اب بھی عوام کے پاس ووٹ مانگنے جارہے ہیں شہریوں کے مطابق ووٹ تو قومی فریضہ ہے لیکن ووٹ کا حقدار یہاں کے سیاستدان نہیں ہیںشہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف ڈیرہ اللہ یارشہرکی کھنڈر نما گلیاں اور دوسری جانب سابقہ سیلاب متاثرین حالت بھی بہتر نہ ہوسکی سابقہ پانچ سال کی کارکردگی سے بھی شہری مایوسی کے شکارہیں شہریوں کے مطابق سابقہ نمائندوں سے ترقی اور خوشحالی کی کوئی امید نہیں ہے اس مرتبہ نیا چہرہ سامنے لائیں گے تاکہ مستقل مسائل سے نجات مل سکے۔۔۔۔۔

مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.