//

ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کی ہے، عوام کا ہم پر اعتماد ہے،: سردار صالح بھوتانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بهوتانی عوامی کارواں کا گلیکسی ٹاؤن حب میں جلسہ منعقدہوا ۔جلسے میں بڑی تعداد میں عوام شریک تھی۔
بلوچستان عوامی پارٹی امیدوار پی بی 21 سردار صالح بھوتانی کا جلسہ گاہ پہنچنے پر انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ جلسہ گا پہنچے کے بعد سردار صالح بھوتانی کا بلوچی دستار پہنایا گیا ۔ شہزاد صالح بھی سردار صالح بھوتانی کے ہمراہ تھے ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے مخالفین کہتے ہیں بھوتانی بردارن نے کوئی کام نہیں کیا ہے یہ جو کام ہوئے ہیں پھر کس نے کئے ہیں آج دو ضلعوں کے لوگوں نے وندر میں فیصلہ کیا کہ آپ الیکشن میں حصہ لے یہ عوام کا ہم پر اعتماد ہے انہوں نے کہا کہ ہم حب مسائل بخوبی واقف ہے انشاء الله جيت انہیں حل کریں گے اس قبل بھی حب کے مسائل حلیب کئے تھے ۔ ہم بھوتانی عوامی کارواں میں شامل ہونے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ہم نے ہمیشہ عوامی کی خدمات کو ترجیح دین ہے اس لئے عوام نے ہمیشہ ہم پر اعتماد کیا ۔ عوام نے ہمیشہ جيتوایا ، اب آٹھ فروری کو بھی ہماری جیت ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »