//

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کے الیکٹرک نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق فیڈرل کیپیٹل ایریا میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ لیاقت آباد سی ون ایریا میں 16 گھنٹے سے زائدکی لوڈ شیڈنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

اس کے علاوہ لانڈھی، کورنگی، اولڈ سٹی ایریا، اللہ والا ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں بھی 12 سے 14 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہےکہ سردیوں میں بجلی کی طلب میں کمی کےباوجود طویل لوڈشیڈنگ سمجھ سےبالاتر ہے۔

شہریوں نے نیپرا کے الیکٹرک کے لائسنس میں مزید تجدید نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی بھی معطل ہے جہاں گلستان جوہر بلاک7 کے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں ایک ماہ سے گیس کی فراہمی بند ہے۔

ادھر لائنزایریا،ایف بی ایریا،ایف سی ایریا میں گیس پریشر میں کمی کی شکایات مل رہی ہیں۔

اس کے علاوہ پی ای سی ایچ ایس بلاک 2اور 6،لیاقت آباد سی ایریا،سی ون ایریا میں بھی گیس پریشر میں کمی ہے جب کہ گلستان جوہر بلاک 19، ائیرپورٹ، ملیر اور شاہ فیصل کالونی میں بھی گیس پریشرمیں کمی کی شکایات موصول ہوئی ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »