//

...

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک جب کہ فضائی آلودگی میں آج شہرِ قائد سرِ فہرست ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں رات اور صبح میں ہلکی دھند رہنے کا بھی امکان ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا ہےکہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے28 ڈگری اور کم سے کم 14 سے 16ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے، ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا کا معیار 241 پرٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ شمال مشرق سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.