//

تربت: نوجوان دلاور بلوچ کی سربراہی میں مبارک قاضی چوک تربت سے شہدائے بلوچستان کار ریلی نکالی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

تربت میں نوجوان دلاور بلوچ کی سربراہی میں مبارک قاضی چوک تربت سے شہدائے بلوچستان کار ریلی ایئرپورٹ روڈ سے, چاکر اعظم چوک سے ہوتی ہوئی ڈپٹی کمشنر آفس سے پھر واپس ایئرپورٹ اختتام پزیر ہوگئی ، ریلی کے گاڑیوں پر مختلف نعروں کے بینرز لگے تھے کہ عدالت عالیہ شہداء کے ورثاء کو انصاف دے، بلوچستان میں سندھی، پنجابی ، پٹھان اور بلوچ سمیت ہزاروں افراد شہید ہوئے ہیں بلوچستان میں ہندوستان دہشتگردوں کی مالی سپورٹ کررہا ہے، جسکی مزمت کرتے ہیں۔ مظاہرین نے بتایا کہ شہدائے بلوچستان ریلی ضلعی انتظامیہ کیچ اورسول سوسائٹی کی مدد سے نکالی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »