//

...

تربت کے علاقے بلیدہ میں فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

تربت کے علاقے بلیدہ میں فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،
لیویز ذرائع کے مطابق ہفتے کی صبح بلیدہ گلیسر میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ کے نتیجے میں ایف سی کی گاڑی کو نقصان پہنچا اس کے نتیجے میں 5 اہلکار لانس نائیک طارق، ٹیپو رازق، شفیع، طارق نیازی اور سنی شوکت موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ میجر عباس اور لانس نائیک ممتاز زخمی ہوئے۔

لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر تربت ہیڈکوارٹر منتقل کردیا گیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ کے بعد دہشتگردوں کی طرف سے فائرنگ بھی کی گئی۔ تاہم جوابی کارروائی کے بعد ملزمان فرارہو گئے۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.