ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ ہونے سے گھریلو سلنڈر مہنگا ہوگیا۔
ذرائع ایل پی جی ڈیلرز کے مطابق قیمت میں اضافہ بلاجواز ہے، اوگرا نے جنور ی کے لیے فی گھریلو سلنڈر 3026اور فی کلو 256 سرکاری قیمت مقرر کی تھی ، لیکن مافیا مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمت میں بلا جواز اضافہ کر رہا ہے۔
مارکیٹ میں گیس بلیک میں فروخت ہے، جس کی وجہ سے قیمت 300 روپے پر پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے گھریلو سلنڈر 3450 سے 3550 تک کا فروخت کیا جا رہا ہے۔ جس کے لیے ملک میں گیس کی مصنوعی قلت پیدا کردی گئی ہے جب کہ اوگرا اور حکومت خاموش اور بے بس ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سرکاری قیمت پر گیس کسی جگہ دستیاب نہیں ہے۔
دوسری جانب گیس صارفین ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کو ناجائز قرار دیتے ہوئے احتجاج کررہے ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ سب اوگرا اور سرکاری اداروں کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے۔ مافیا کے ذریعے کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالا جا رہا ہے۔ ایسے دکانداروں اور ڈیلرز کا محاسبہ کیوں نہیں کیا جا رہا؟ نہ کوئی چھاپے پڑتے ہیں نہ کوئی گرفتاری ہوتی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں
ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ
متعلقہ خبریں
ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
وش ویب: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے…
0 تبصرےپی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
وش ویب: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…
0 تبصرےمکران میں “خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ آر سی پی کے زیراہتمام پروگرام منعقد
وش ویب: مکران میں خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ…
0 تبصرےملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

0 تبصرے