//

اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدوں کو لازمی قرار دیدیا ہے، جس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے ریٹیل سیکٹر میں ٹیکس چوری کے خاتمے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ مصنوعات کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل انوائس لازمی ہوگی۔
ایف بی آر کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈیجیٹل انوائس کا اطلاق فاسٹ موونگ کنزیومرز گڈز کی فروخت پر ہوگا، واضح رہے کہ فاسٹ موونگ گڈز سے مراد وہ اشیا ہوتی ہیں جن روزانہ کی بنیاد پر بڑے پیمانے پر خرید و فروخت کی جاتی ہے، ان میں اشیائے خورو نوش، ادویات، ڈیری مصنوعات وغیرہ شامل ہوتی ہیں۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی اشیاء فروخت کرنے پر ڈیجیٹل انوائس کی شرط ہوگی، رجسٹرڈ افراد کو سیلز ٹیکس انوائس جمع کروانی ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان اسمبلی کے 2 آزاد اراکین کی شہباز شریف سے ملاقات

کوئٹہ( بلال فیروز): بلوچستان اسمبلی کے 2 نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں…

لیڈی ڈاکٹر کے گھر ڈکیتی کی واردات کا معاملہ

نصیر آباد(ریاض بلوچ): کے سینئر لیڈی ڈاکٹر کے گھر میں ڈکیتی کے واردات کو 8…

ماشکیل میں بینک کی سہولت نہ ہونے کے باعث سرکاری ملازمین و کاروباری افراد شدید پریشان

ماشکیل (ناصر کبدانی): بلوچستان کے سرحدی علاقے اور ضلع واشک کا آبادی و رقبے کے…

خضدار میں موسمِ بہارکی آمد ، چارو اور رنگ برنگے پھول کِھل اٹھے

خضدار (مرتضیٰٰ بلوچ ): خضدار میں موسم بہار کے رنگ برنگے پھولوں کی خوشبو الگ…

Translate »