//

...

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہکار زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر تعمیر نو سکول کے پاس نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پولیس اہکار زخمی ہونے کی اطلاع ۔ پولیو ٹیم کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکار گولی لگنے سے زخمی۔
زخمی پولیس اہلکار کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا اور واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.