//

...

پیپلز پارٹی کی جانب سے آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت میں ریلی نکالی گئی: سانگھڑ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سانگھڑ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔
بڑی دیلی جس میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدواروں اور عوام کی تعداد شریک ہوئی بیرانی سے نکلنے والی ریلی کی قیادت آصفہ بھٹو زرداری ، شازیہ مری اور دیگر نے کی ریلی کنڈیاری ، پیرومل ، چوٹیاری سے ہوتی ہوئی سانگھڑ ٹریفک چوک پہنچی جہاں پیپلز پارٹی کے ورکرز نے آصفہ بھٹو زرداری کا استقبال کیا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری اور دیگر قائدین نے کہا کہ عوام پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں اور تیر پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کو کامیاب کریں ، انہوں نے کہا کہ عوام کی طاقت سے آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہونگے، انہوں نے کہا کہ سانگھڑ میں بھی پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.