//

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا جیالے اور سابق ایم پی اے نے آزاد امیدوار کے طور پیپلز پارٹی کیخلاف انتخابات لڑنے کی ٹھان لی، ممتاز جکھرانی نے محمد میاں سومرو کے پینل میں شامل ہو کر انتخابی مہم جاری رکھنے اعلان کردیا۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد میں پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا جیالے اور سابق ایم پی اے نے آزاد امیدوار کے طور پیپلز پارٹی کیخلاف انتخابات لڑنے کی ٹھان لی، ممتاز جکھرانی نے محمد میاں سومرو کے پینل میں شامل ہو کر انتخابی مہم جاری رکھنے اعلان کردیا۔۔

سابق نگران وزیراعظم محمد میاں سومرو پیپلز پارٹی کے سابق رکن سندھ اسمبلی ممتاز جکھرانی کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد سیاسی ملاقات کی اس موقع پر ممتاز جکھرانی نے قومی اسمبلی کے حلقہ 190 کے آزاد امیدوار سردار محمد میاں سومرو کے پینل میں شامل ہو کر آزاد طور پر انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا ممتاز جکھرانی کا کہنا تھا کہ محمد میاں سومرو کے پینل میں باضاطہ طور شامل ہوا ہوں قومی اور تین صوبائی حلقوں پر مشترکہ الیکشن مہم جاری رکھیں گے سردار محمد میاں سومرو کا کہنا تھا کہ ممتاز جکھرانی پینل میں شامل ہوا ہے مزید سرپرائز آئیں گے، اس موقع پر صوبائی حلقہ پی ایس تھری کے آزاد امیدوار سخی عبدالرزاق کھوسہ ممتاز جکھرانی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »