//

پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اور صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

عام انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی نے پنجاب سے 2 قومی اور 11 صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

گوجرانوالا سے این اے77 پر امتیاز صفدر وڑائچ جبکہ این اے78 پر خرم دستگیر کے مقابلے میں حارث میراں اور وزیر آباد کے حلقہ این اے 66 میں اعجاز سماں کو ٹکٹ دیا گیا۔

پی پی 59 پر میاں سعود الحسن، پی پی 60 میں خواجہ انوار شیخ اور پی پی61 میں خالد حسین کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 63 میں فیصل اقبال، پی پی 64 میں اشفاق باجوہ، پی پی 65 میں ارشاد اللہ سندھو اور پی پی 66 میں علی اصغر کو ٹکٹ مل گیا ہے۔

علاوہ ازیں پی پی 68 میں محمد اقبال جبکہ پی پی 69 میں شبیر حیدر اور پی پی 70 میں عامر افتخار رانا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان اسمبلی کے 58 نومنتخب اراکین سے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (بلال فیروز): بلوچستان اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے رکنیت کا حلف…

گوادر: حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے متحرک نہ ہوسکی

وش ویب: حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد گوادر شہر میں ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی…

جیکب آباد میں شادی کی تیاریوں میں مصروف دولہا کرنٹ لگنے سے فوت.

جیکب آباد میں شادی کی تیاریوں میں مصروف دولہا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا، نوجوان…

صاحبزادہ حامد رضا نے خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا ،الیکشن کمیشن

وش ویب:الیکشن کمیشن میں جاری مخصوص نشستوں کے کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ…

Translate »