جیکب آباد میں مزدا کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے، ڈرائیور موقع سے فرار، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
تفصیلات کے مانہ تھانہ آباد کی حدود درگاه مہر کے مقام کے قریب تیز رفتار مزدا نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا. و جان بحق حادثے میں 45 سالہ دیوی ڈنو موقع پر جاں بحق اور جبکہ بشم لال اور عبد الرحمن کھوسہ شدید زخمی ہوگئے، حادثہ کے بعد پولیس موقع لری ابری سلیم نے لاش اور زخمیوں کو ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار شکارپور سے جیکب آباد آرہے تھے کہ مزدا کی بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا ہے.
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں