بلوچستان ہائی کورٹ میں ایک بار پھر شفیق مینگل کی جانب سے سردار اختر کے خلاف پٹیشن دائر کی گئی ، بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں دلائل دیجس پر ہائی کورٹ نے حکم دیتے ہوئے ایک بار پھر سردار اختر جان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیتے ہوے شفیق مینگل کی درخواست مسترد کردیا۔
مرکزی سینئر نائب صدر بی این پی ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اگر مخالفین 100 بار بھی سردار اختر جان اور بی این پی کے خلاف درخواستیں دائر کریں تو ہم پھر بھی بلوچستان کی عوام کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے اور مخالفین ہر بار ہاریں گے
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں