//

برطانیہ: امریکا کی یمن پر بمباری، روس نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی میں میزائل فائر کیے۔ حملوں کے بعد روس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

امریکا اور برطانیہ کے لڑاکا طیاروں، بحری جہازوں اور آبدوزوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا، ساحلی شہر حدیدہ اور شمالی شہر سعدہ میں ایک درجن سے زائد مقامات پر بمباری کی۔ حملوں میں ٹام ہاک میزائلوں کا بھی استعمال کیا گیا۔
برطانیہ اور امریکا نے حملوں میں فلسطین کے حامی یمن کے حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ اگر یمنی حوثیوں نے بحری جہازوں پر حملے بند نہ کیے تو ان کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کا وکلا اور عام شہریوں کے لیے ویڈیو کانفرنسنگ کی سہولت کا آغاز

کوئٹہ (بلال فیروز): بلوچستان ہائیکورٹ نے وکلا اور عام شہریوں کے لیے ویڈیو کانفرنسنگ کی…

جمال رئیسانی کو فرشتوں نے ووٹ دے مجھے شکست دلوائی ، اختر مینگل

وش ویب : بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل اور…

تمام متعلقہ حکام کو “الرٹ” رہنے اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ (بلال فیروز): بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے پی ڈی ایم اے…

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مختلف امور پر مختلف شعبوں کے حکام سے ملاقاتیں

کوئٹہ (بلال فیروز): نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے منگل کو…

نوشکی سے لاپتا صلاح الدین بادینی بازیاب

وش ویب:نوشکی سے لاپتاہونے والا شخص صلاح الدین بادینی بازیاب ہوگئے. اس حوالے سے فیملی…

Translate »