//

برطانوی گلوکار زین ملک کا پاکستان کے میوزک بینڈ ’اور‘ کے نوجوان گلوکاروں کے ساتھ اُردو زبان میں گانا ریلیز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کا پاکستان کے ابھرتے ہوئے میوزک بینڈ ’اور‘ کے نوجوان گلوکاروں کے ساتھ اُردو زبان میں گانا ریلیز ہوگیا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔

پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ نے سال 2023 میں 10 جون کو گانا ’تو ہے کہاں‘ ریلیز کیا تھا جو پاکستان سمیت بھارت میں بھی کافی مقبول ہوا، اس گانے کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے نوجوان گلوکاروں نے اس گانے کا اپڈیٹڈ ورژن بنانے کا سوچا۔

گانا ’تو ہے کہاں‘ کا اپڈیٹڈ ورژن آج 12 جنوری کو برطانوی گلوکار زین ملک کی سالگرہ کے موقع پر یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا ہے، پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کی جانب سے ریلیز کیے گئے گانے کے اپڈیٹڈ ورژن میں زین ملک نے بھی اُردو زبان میں گانے کے چند سطر گنگنائے ہیں۔
زین ملک کی آواز میں اُردو زبان میں گانا سُن کر اُن کے لاکھوں مداحوں خوشی سے نہال ہوگئے ہیں اور سوشل میڈیا پر گانے کی ویڈیو کلپس شیئر کرکے اپنی خوشی کا اظہار کررہے ہیں.
مداحوں کا کہنا ہے کہ برطانوی گلوکار زین ملک نے اُردو زبان میں گانا کر اپنی سالگرہ کا تحفہ دے دیا ہے۔
واضح رہے کہ برطانوی گلوکار زین ملک کے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے، سال 2016 میں اُنہوں نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اردو زبان بولتے بھی ہیں اور سمجھ بھی سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »