//

...

8فروری ترقی اورخوشحالی کے آغاز کادن ہوگا‘ عطاء محمد بنگلزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر پی بی 44کے امیدوار حاجی عطاء محمد بنگلزئی اور صوبائی خواتین سیکرٹری کلثوم نیاز بلوچ نے کہاہے کہ 8 فروری ترقی اور خوشحالی پروان چڑھانے کا دن ہوگاعوام بلوچستان کو کھنڈر ات میں تبدیل کرنے والوں کاکڑا احتساب کرینگے جنہوں نے اپنی زندگی خوشحال بنا کر لوگوں کو پانی بجلی گیس سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم کررکھاہے ان خیالا ت کااظہارانہوںنے عیسیٰ نگری میں انتخابی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیاشرکاء سے ممبر ورکنگ کمیٹی سلمہ قریشی، سعدیہ بادینی، فریدہ بلوچ، امیلیا اشر، سکینہ ودیگرنے بھی خطاب کیامقررین نے کہاکپ عوام اپنے بچوں کے مستقبل ‘ بلوچستان میں ترقی اور خو شحالی کے سفر کو آگے بڑھانے کے لئے نیشنل پارٹی کے امیدوارں کو کامیاب کرائیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.