//

تمام معاملات پر آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں؛ امریکا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر قطر، سعودیہ اور اسرائیل کے بعد فلسطین پہنچے جہاں انھوں نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے فلسطین کے پائیدار اور مستقل حل کے لیے تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے ایسے ممکنہ اقدامات پر بھی غور کیا گیا جس پر فریقین بھی متفق ہوں
صدر محمود عباس سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ اس سے متعلق تمام معاملات پر آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

جس پر فلسطینی صدر محمود عباس نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہمیشہ سے مؤقف رہا ہے کہ تنازع فلسطین کو دو ریاستی حل کے لیے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔

تاہم صدر محمود عباس نے خدشہ ظاہر کیا کہ اسرائیل فلسطینی اتھارٹی کے ٹیکس فنڈز کی منتقلی سے انکار کرے گا حالانکہ یہ ’اوسلو‘ معاہدے کا حصہ ہے۔

امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں صدر محمود عباس نے زور دیا کہ فلسطینی کلیئرنس فنڈز کو فوری طور پر جاری کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ کا یہ چوتھا دورہ ہے جس میں انھوں نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے تمام فریقین سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »