//

نظام صحت کی بہتری کے لیے مانیٹرنگ بہت ضروری ہے، اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نمٹنا ہو گا: نگراں وزیرِ اعظم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

عالمی ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ صحت سے متعلق اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نمٹنا ہو گا۔
پہلے عالمی ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ کا انعقاد پاکستان کے لیے اعزاز ہے، تمام مندوبین کو شرکت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں صحت کے مسائل کا حل ضروری ہے، وبائی امراض کے تدارک کے لیے مضبوط اقدامات وقت کی ضرورت ہے۔

وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ہیلتھ سسٹم کو وقت کے ساتھ مضبوط بنانا ہو گا، علاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ مشترکہ تحقیق سے وبائی امراض کے علاج کا طریقہ کار تلاش کرنا ہو گا، نظام صحت کی بہتری کے لیے مانیٹرنگ بہت ضروری ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا کو عام انسان کی صحت کے بارے میں ذمے دارانہ کردار ادا کرنا ہو گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »