//

معروف گلوکار استاد راشد خان کینسر کے باعث 55 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بالی ووڈ کے معروف موسیقار استاد راشد خان کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 55 سال کی عُمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مسیقار راشد خان طویل عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے، وہ کولکتہ کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں وہ 9 جنوری کی شام انتقال کرگئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ راشد خان کے دماغ میں خون کی کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اُنہیں 2023 میں 22 نومبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں علاج کے دوران معلوم ہوا کہ موسیقار کو کینسر ہوگیا ہے۔
دوران علاج ہی راشد خان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی جس کے بعد اُنہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا، ایک ماہ تک وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد وہ 9 جنوری کو انتقال کرگئے۔

راشد خان کی تدفین آج 10 جنوری کو ہوگی، موسیقار کے انتقال نے بھارتی میوزک انڈسٹری کو سوگوار کردیا ہے، بھارتی گلوکاروں سمیت پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور فرحان سعید نے بھی راشد خان کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »