//

...

تازہ ترین خبریں

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چکن کے قیمتوں میں کمی 700 روپے والا چکن اب 550 میں فروخت ہونے لگا

وش ویب: کوئٹہ سمیت بلوچستان میں چکن کے قیمتوں میں یک دم کمی 700 روپے کلو فروخت ہونے والا اب 550 میں فروخت ہونے لگا دکانداروں کا کہنا ہے کہ...

لاپتہ افراد کے مسئلے پر الارمنگ صورتِحال ہے، لوگ عدالت آناچھوڑ چکے: سندھ ہائیکورٹ

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے 2 سگے بھائیوں سمیت 6 لاپتہ افراد کی بازیابی…

کراچی: لیاری ندی میں ڈوبنے والے کمسن بچے کی لاش مل گئی

وش ویب: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں لیاری ندی سے گزشتہ روز ڈوبنے والے…

دکی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

وش ویب: مانگی ڈیم کے قریب ڈاکووں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار جا ں…

پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے رہنماء عبد الطیف رند نے منگھوپیر روڈ کی خراب حالت پر احتجاج

وش ویب: پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے رہنماء عبد الطیف رند نے منگھوپیر روڈ…

وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت پولیس اور لیویز کی پیشہ وارانہ استعداد کار میں اضافے کیلئے اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پولیس اور لیویز کی…

گرینڈ الائنس میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

وش ویب: گرینڈ الائنس میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں اور گریجویٹی کی…

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک…

حکومت بلوچستان نے چرنا جزیرے کو میرین پروٹیکٹ علاقہ قرار دے دیا

وش ویب: حکومت بلوچستان نے چرنا جزیرے کو پاکستان کا دوسرا سمندری محفوظ علاقہ قرار…

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کی کابینہ کے اجلاس پر بریفنگ

وش ویب: کوئٹہ میں ترجمان حکومت بلوچستان نے پریس کانفرنس کی۔ اپنی پریس کانفرنس میں…

یہ خطرناک صورتحال ہے کہ ایک لڑکی نے خودکش حملہ کیا، راحیلہ درانی

وش ویب: – بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں مینہ بلوچ نے کہا کہ 26اگست کو…

اگر سیاست دان سیکورٹی فورس پر اعتماد نہیں کریں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے ؟ ،بخت محمد کاکڑ

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں25 اور 26 اگست کے واقعہ کی مزمت کرتے…

کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کا ایک اور مریض داخل

وش ویب: کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کے ایک اور مریض کو داخل…

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا مشورہ، امن و امان پر اظہار تشویش

وش ویب: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو…

اسلام آباد: ترنول میں بارش کے جمع پانی میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق

وش ویب: اسلام آباد کے قریب ترنول میں بارش کے پانی کی وجہ سے بننے…

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے

وش ویب: چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں…

کراچی میں آج بارش کا امکان خاصا کم ہے: سردار سرفراز

وش ویب: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہواؤں کی شدت…

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی نثار لہڑی جاں بحق

وش ویب: مستونگ شہر میں کلی گلکنڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سےسراوان پریس کلب…

حکومت اور بی این پی سربراہ اختر مینگل کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ناکام

وش ویب: حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کے…

جیکب آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کے لواحقین کا احتجاج

وش ویب: جیکب آباد کے قریب مبینہ مقابلے میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار…

مٹھی بھر دہشت گرد سوفٹ ٹارگٹ ڈھونڈ کر معصوم افراد کو قتل کرتے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس…

بلوچستان اسمبلی کےاجلاس میں حالیہ مون سون کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پر اراکین کی اظہار خیال

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں زابدایکی نت=ے کہا کہ مون سون بارشوں میں…

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

وش ویب: کوئٹہ شہر میں ایک مرتبہ پھر قتل کی لرزہ خیز واردات ،نامعلوم مسلح…

کراچی میں پیپلز بس سروس کی بسوں کی تعداد میں اضافہ

کراچی میں پیپلز بس سروس کی بسوں کی تعداد 192 ہوگئی۔ 30 ہائبرڈ ڈیزل بسیں…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی

پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی فراہمی کے لیے سپریم کورٹ میں…

الیکشن ٹربیونل بلوچستان نے 360 امیدواروں کو انتخاب لڑنے کی اجازت دیدی:بلوچستان ہائی کورٹ

الیکشن ٹربیونل بلوچستان نے 360 امیدواروں کو انتخاب لڑنے کی اجازت دیدی کوئٹہ بلوچستان ہائی…

پاسپورٹس سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کے لیے واٹس ایپ نمبر کا اجرا کردیا گیا

پاسپورٹ اجراء سے متعلق شکایات اور آگاہی کے لیے فون اور واٹس ایپ نمبر جاری…

رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ کر کے 15 فلسطینی شہید :اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ کر کے 15 فلسطینیوں کو شہید…

سندھ کے ضلع کشمور میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں ملنے کے حوالے سے تفصیلات

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین…

“بلا” پاکستان کے عوام کی ترجمانی کا نشان ہے،بیرسٹر گوہر علی خان

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ “بلا” پاکستان کے عوام…

لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے: جان اچکزئی

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے نام پر…

بلوچستان میں شدید سردی ، کوئٹہ کی ہنہ جھیل جم گئی، قلات میں منفی 6 ریکارڈ

وبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں ہے بارش اور…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ…

بلوچستان سیندک کاپر ،گولڈ منصوبے کی استعداد میں 27لاکھ ٹن سالانہ کا اضافہ کردیا گیا

بلوچستان کے ضلع چاغی میں جاری سیندک کاپر ،گولڈ منصوبے کی استعداد میں 27لاکھ ٹن…

الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے:مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے حکومت کو سکیورٹی مسائل…

تمام معاملات پر آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں؛ امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات…

حکومت پاکستان مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی: ممتاز زہرہ بلوچ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان مولانا فضل الرحمان…

ووٹ کاسٹ کرنےصحیح طریقہ ،ہدایات جاری

عام انتخابات 2024 میں کچھ ہی وقت باقی رہ گیا ہے،اپنے پسندیدہ نمائندے کو منتخب…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 697 پوائنٹس کا اضافہ

اکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے، بینچ…

مشاورت مکمل ہوچکی ہے، آج شام یا کسی بھی وقت ٹکٹوں کا اعلان: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مشاورت مکمل…

پی ٹی آئی کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے نشان سے متعلق توہینِ عدالت…

سیاسی غیریقینی پاکستان میں معیشت کی رفتار سست کرسکتی ہے: عالمی بینک

پاکستان سے متعلق عالمی بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں…

پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اور صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

عام انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی نے پنجاب سے 2 قومی اور 11 صوبائی نشستوں…

ایس ایم ایز کیلیے پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف کرادی: وزارتِ خزانہ

وزارت خزانہ اور کار انداز نے ایس ایم ایز کیلیے پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ…

بلوچ لاپتا طلبا کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13 فروری کی ڈیڈ لائن دیدی:اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتا طلبا کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13…

اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے اشیائے ضروریہ…

ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ ہونے سے گھریلو سلنڈر…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.