سندھ

جیکب آباد : ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال برقرار

جیکب آباد( نمائندہ وش نیوز ) جیکب آباد میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے حقوق   کی منظوری لئے دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ اور او پی ڈیز  کا  مکمل بائیکاٹ کیا –   تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے  اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور …

مزید پڑھیں »

سندھ بھر کے تمام سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مکمل ہڑتال

کراچی (نمائندہ وش نیوز) سندھ کے تمام  سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے  منظوری کے لئے  مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے – تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کے باعث   جناح اور سول ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں کے او پی ڈیز مکمل طور پر بند ہوگئے …

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ :جامعہ بے نظیر کے ملازمین کا انوکھا احتجاج

لاڑکانہ (نمائندہ وش نیوز) جامعہ بے  نظیر  کے ملازمین کا مطالبات  کے حق  میں انوکھا احتجاج –ملازمین نے چئیرمین   پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری کی تصاویر چہروں پر لگا کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا-   تفصیلات کے مطابق جامعہ بے نظیر میں امپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن  سے وابستہ 1 تا …

مزید پڑھیں »

جیکب آباد :سول ہسپتال میں ڈاکٹرز کے بعداب ادویات کا بھی فقدان

جیکب آباد(نمائندہ وش نیوز) سول ہسپتال میں ادویات کی قلت  اور شعبہ قلب میں ڈاکٹرز تعینات  نہ ہونے کے خلاف ایکشن کمیٹی سراپائے احتجاج ہوگئی ہے-   تفصیلات کے مطابق  ضلعی ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال میں ادویات کی قلت  اور ڈاکٹرز کی عدم موجودگی پر  ایکشن کمیٹی نے احتجاجی مظاہرہ …

مزید پڑھیں »

اے این پی کے رہنماء ایمل ولی خان کی آصف علی زرداری سے ملاقات

کراچی : اے این پی کے رہنماء ایمل ولی خان آصف علی زرداری سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر ایمل ولی خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی اتحادی جماعتیں ہیں ۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سرمایہ کاری کا آنا بہت ضروری ہے ، فواد چوہدری

کراچی (نیوز ڈیسک ) : پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا آنا بہت ضروری ہے ۔ انہوں نے مذید کہا کہ ہماری پالیسیز کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ جب …

مزید پڑھیں »

کراچی : گیس کے بحران پر پیپلز پارٹی کا احتجاج

کراچی : پیپلز پارٹی کراچی میں گیس کی بندش پر سڑکوں پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے گیس کے بحران پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کیا اور سڑکوں پر آگئی ۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا کہ 18 …

مزید پڑھیں »

ٓصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے وکیل فاروق نائیک نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وکیل فاروق نائیک نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ نیب کے ذرائع کے مطابق وکیل فاروق نائیک نےنیب ٹیم کو آصف زرداری اور بلاول کے نہ پیش ہونے کی وجوہات سے آگاہ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں چینی قونصل پر حملہ کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی  : شہرِ قائد  کے علاقے کلفٹن میں واقع  چینی قونصل خانے پر حملے کی  کوشش ناکام بنادی گئی  جس میں  3  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا   جبکہ جوابی کاروئی کے دوران  2 پولیس اہلکار  شہید اور ایک  سیکیورٹی اہلکار   زخمی ہوگیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی  …

مزید پڑھیں »

سونا 63 ہزار 700 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن

کراچی :  آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 63 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں یہ اضافہ 8 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے ۔ سونا 800 روپے فی …

مزید پڑھیں »