کے پی کے

اے این پی کے رہنماء ایمل ولی خان کی آصف علی زرداری سے ملاقات

کراچی : اے این پی کے رہنماء ایمل ولی خان آصف علی زرداری سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر ایمل ولی خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی اتحادی جماعتیں ہیں ۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ضلع ٹانک کا بھٹا مزدور اپنے نام 27 گاڑیوں سے بے خبر

ٹانک(وش نیوز  ویب ڈیسک): صوبہ خیبرپختونخوا کےضلع ٹانک میں بھٹے پر مزدوری کرنے والا ایک مزدور اپنے نام 27 گاڑیوں سے لاعلم نکلا، 79 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس موصول۔ ضلع ٹانک کے علاقے شیخ اوتار میں بھٹے پرکام کرنے والے بشیر احمد کو (ایف بی آر) کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

افغان حکام کا ایس پی طاہر داوڑ کی میت پاکستان حکومت کو دینے سے انکار

کراچی : افغانستان کا طاہر داوڑ کی میت کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار ۔ذرائع کے مطابق میت کی حوالگی کے حوالے سے محسن داوڑ سے افغان حکومت کی بات چیت ہورہی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شہر یار آفریدی میت کو وصول کرنے کے لیئے طور خم …

مزید پڑھیں »

مہمند گھاٹ ایجنسی میں بارودی سرنگ ہٹاتے ہوئے کیپٹن ضرغام شہید

راولپنڈی : مہمند گھاٹ کی ایجنسی میں بارودی سرنگ ہٹاتے ہوئے   دھرتی کے ایک اور سپوت  کیپٹن  ضرغام  فریدنے اپنی  جان  قربان کردی۔ ڈی جی ایس پی آر  میجر جنرل آصف غفور  نے کہا کہ   ملک کے ایک اور  بیٹے نے    بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئےجامِ شہادت نوش کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

برفانی تودہ گرنے کی نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

چترال (نمائندہ وش نیوز):  برفانی تودہ گرنےکےنتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  اتوار کو چترال کے گاؤں ششیکوہ میں 4 چرواہے  مال مویشیوں کےہمراہ جارہے تھے کہ برفانی تودہ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کو  آپریشن میں خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا …

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ ، محمود خان کی طبیعت ، سوات میں تقریب کے دوران اچانک خراب ، پریس سیکرٹری کے پی

سوات : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کی طبیعت سوات میں تقریب کے دوران اچانک خراب ہوگئی ، پریس سیکرٹری کے پی کے مطابق وزیر اعلیٰ کی طبیعت دو دن سے ناساز ہے اسکے باوجود تقریب میں آئے ۔ ذرائی کے مطابق وزیر اعلیٰ کی طبیعت اتنی ناساز ہوگئی …

مزید پڑھیں »