تازہ ترین

بلوچستان

کوہلو: بلوچستان کی حسین وادی خشک سالی کی نظر۔

کوہلو: (نمائندہ وش نیوز ) بلوچستان کے ضلع بارکھان کے قریب واقع وادی بغاو  میں پانی کی قلت کے سبب فصلیں شدید متاثرہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی بغاو میں گزشتہ کئی برس سے بارشیں نہ ہونے کے باعث زیرِ زمین پانی کی سطح ایک ہزار فٹ سے بارہ سو …

مزید پڑھیں »

ملک کا سب سے بڑا صوبہ بنیادی طبی سہولیات سے محروم

بلوچستان  میں  تقریبًا   تمام سرکاری  ہسپتال صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جس کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےجبکہ ایم آر آئی، سٹی اسکین اور دیگر جدید   ایکسرے کی سہولیات   بھی کئی ہسپتالوں میں دستیاب نہیں ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق ملک کے …

مزید پڑھیں »

ٹہل میں واپڈا کا انوکھا کارنامہ؛علاقہ مکینون کیلئے موت کا سامان تیار

ٹہل (نمائندہ وش)ٹہل تحصیل کے شہر باہو کھوسو میں واپڈا  کا  انوکھا کارنا مہ بجلی کی تاروں کو پول کے بجائے لکڑی سے باندھ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹہل تحصیل کے شہر باہو کھوسو کے بیشتر دیہاتوں میں بجلی کی گیارہ ہزار واٹ کی تاروں کو پولوں کے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس : بلوچستان میں ڈیموں کے لیئے پلاننگ کی گئی نہ ہی متبادل ذرائع پر کام کیا گیا ، نصراللہ زیرے- برج عزیز خان ڈیم کے لیئے ایک ارب مختص کیئے گئے ہیں ، ظہور بلیدی

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر خان موسیٰ خیل کی زیر صدارت جاری ۔ اجلاس چالیس منٹس کی تاخیر سے شروع ہوا ۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق نصراللہ زیرے نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان خشک سالی کا شکار ہے ، سندھ …

مزید پڑھیں »

گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 مزدور جان بحق

گوادر (نمائندہ وش ) گوادر کی تحصیل جیوانی کے گنز گاؤں کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کے ساتھ کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس …

مزید پڑھیں »

شھربھر میں منعقد ہونے والی مجالس و جلوس کا سیکیورٹی پلان تیار

بھکر(نمائندہ پولیس) چہلم امام حسینؓ  کے سلسلے میں منعقد ہونے والی  مجالس وجلوس کا سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کے مختلف مقامات پر 25صفر المظفر تک ْکل 9 جلوس برآمد ہوں گے۔ پہلا مرکزی جلوس امام بارگاہ سادات مہاجرین بھکر سے جبکہ دوسرا …

مزید پڑھیں »

انتظامیہ کی غفلت کی انتہا،شہر گندگی کا ڈھیر بن گیا، ٹھل

ٹھل  ( نمائندہ وش نیوز) ٹھل شہر میں صفائی نہ ہونے کے باعث گلیاں ،کوچے گندگی اور کچرے کے ڈھیر کا منظر پیش کر رہے ہیں۔جگہ جگہ سیورج کاپانی اور کچرے کے ڈھیر  سے اُٹھتے تعفن نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ انصاری محلہ،جیلانی گراؤنڈ، بلوچ کالونی ، …

مزید پڑھیں »

جام کمال کا بلوچستان میں پانی کے ذخائر اور مسائل پر یورپی یونین کے مشاورتی ورکشاپ سے خطاب

بلوچستان میں پانی کی کمی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرچکا ھے۔حکومت صورتحال سے نمٹنے کے لئے ھنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیگی۔ وزیر اعلی بلوچستان میر جام کمال کا  بلوچستان میں پانی کے ذخائر  اور مسائل پر یورپی یونین کے مشاورتی ورکشاپ سے خطاب ورکشاپ میں صوبائی وزراء چیف سیکرٹری …

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور کھنڈر کا منظر پیش کررہاہے

پنجگور: واہگ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے عہدداران زبیر احمد شمبے زئی، حاجی عبدالاحد، عادل ارباب ،محمد یعقوب میران اور  عبدالحکیم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کہا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور کھنڈر کا منظر پیش کررہاہے. ہسپتال میں نہ ڈاکٹر ز ہیں نہ ادویات. صبح ہوتے ہی …

مزید پڑھیں »

گھریلو تنازع پر بھائی نے چھوٹے بھائی کو چاکو کے وار سے زخمی کردیا

خضدار کے علاقے کھنڈ میں بڑے بھائی نے  گھریلو تنازع  پر چھوٹے بھائی کو شدید زخمی کر دیا،جسے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق زخمی کی حالت ذیادہ خراب ہونے کی وجہ  سے اُسے خضدار سی ایم ایچ  ہسپتال منتقل کر دیا گیا …

مزید پڑھیں »