علاقائی

کیچ بلوچستان : زعمران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ ، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید 15 زخمی

کیچ : زعمران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ ۔ فائرنگ کے نتئجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اہلکار چیک پوسٹ پر راشن پہنچانے کے لیئے جا رہے تھے ۔

مزید پڑھیں »

نواز ، شہباز کی محبت میں چیخنے والوں کو پتہ کہ اگلی باری انکی ہے ، فواد چوہدری

جہلم : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز ، شہباز کی محبت میں چیخنے والوں کو پتہ ہے کہ اگلی باری انکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے اسمبلی کو نیب ملزمان کا اکھاڑا بنادیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن 24 گھنٹے …

مزید پڑھیں »

کراچی : گیس کے بحران پر پیپلز پارٹی کا احتجاج

کراچی : پیپلز پارٹی کراچی میں گیس کی بندش پر سڑکوں پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے گیس کے بحران پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کیا اور سڑکوں پر آگئی ۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا کہ 18 …

مزید پڑھیں »

ای سی ایل میں نام نہ ہونے کے باوجود روکا گیا ، حمزہ شہباز

لاہور : حمزہ شہباز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے عمران خان بے نقاب ہورہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ای سی ایل میں نام نہ ہونے کے باوجود مجھے لندن جانے سے روکا گیا ۔ انہوں نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے بل بورڈز کے ہٹانے کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج

لاہور  : سپریم کورٹ کے بل بورڈز کے ہٹانے کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پورے لاہور سے بل بورڈز ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جسکے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کر دی گئی تھی مگر اپیل کو خارج کرکے سپریم …

مزید پڑھیں »

ٓصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے وکیل فاروق نائیک نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وکیل فاروق نائیک نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ نیب کے ذرائع کے مطابق وکیل فاروق نائیک نےنیب ٹیم کو آصف زرداری اور بلاول کے نہ پیش ہونے کی وجوہات سے آگاہ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں چینی قونصل پر حملہ کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی  : شہرِ قائد  کے علاقے کلفٹن میں واقع  چینی قونصل خانے پر حملے کی  کوشش ناکام بنادی گئی  جس میں  3  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا   جبکہ جوابی کاروئی کے دوران  2 پولیس اہلکار  شہید اور ایک  سیکیورٹی اہلکار   زخمی ہوگیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی  …

مزید پڑھیں »

چینی قونصلیٹ پر حملے کی سازش بھارت میں تیار کی گئی ، عسکری ذرائع

 راوالپنڈی : عسکری ذرائع کے مطابق چینی قونصلیٹ پر حملے کی سازش بھارت میں تیار کی گئی ۔ عسکری ذرائع کے مطابق بی ایل اے کمانڈر اسلم اچھو اس حملے کا ماسٹر مائینڈ ہے  ۔ ذرائع کے مطابق اسلم اچھو میکس اسپتال نئی دلی میں زیر علاج ہے ۔

مزید پڑھیں »

سونا 63 ہزار 700 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن

کراچی :  آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 63 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں یہ اضافہ 8 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے ۔ سونا 800 روپے فی …

مزید پڑھیں »

جن بلڈرز کے کاغذات مکمل ہونگے این او سیز انہیں جاری کریں گے ، ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی : چئیر مین واٹر بورڈ کی یقین دہانی کے بعد آباد نے دھرنا ختم کردیا ۔ ایم ڈی واٹر بورڈ کے مطابق جن 3 بلڈرز کو این او سیز جاری کیئے گئے انکے کاغذات مکمل تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اس ہفتے 8 این او سیز جاری کیئے …

مزید پڑھیں »