بین الاقوامی

عمران خان نے امریکہ کو "نو مور ” کہہ دیا

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے امریکی وزیر خارجہ کے ڈو مور کے مطالبے پر نو مور کہہ دیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ دنیا کو پاکستان کی قربانیوں کو سراہنا چاہیئے ۔ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے اہم کردار کو تسلیم کرنا چاہیئے ۔ …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے سفارتی اور عسکری تعلقات پر بات ہوئی ، امریکی وزیر خارجہ

عمران خان سے سفارتی اور عسکری تعلقات پر بات ہوئی ، امریکی وزیر خارجہ امریکی وزیر خارجہ پومیپیو نے بھارت روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور سفارتی اور  عسکری تعلقات کے حوالے سے تبادلہ …

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار، سعودی فرمانرواں روس کا دورہ کرینگے

ریاض / ماسکو : سعودی فرمانروا سلمان سعودی تاریخ میں بار روس کا دورہ کریں گے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سعودی فرمانروا سلمان رواں ہفتے روس کے پہلے دورے پر روانہ ہوں گے، وہ ماسکو کا دورہ کرنے والے پہلے …

مزید پڑھیں »

سانحہ لاس ویگاس،امریکی صدر کا پرچم سرنگوں رکھنے اعلان

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس ویگاس واقعے کے سوگ میں امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس ویگاس واقعے کے سوگ میں امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

لاس ویگاس فائرنگ؛حملہ آورکون تھا؟

لاس ویگاس:امریکی ریاست لاس ویگاس میں کنسرٹ پراندھا دھند فائرنگ کرنے والے ملزم سے متعلق اہم حقائق سامنے آ گئے۔ اسٹیفن پیڈک پولیس کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا تھا۔ ہوٹل کی 32 ویں منزل پرواقع کمرے کی کھڑکی سے ہزاروں افراد کے ہجوم پر فائرنگ کرنے والا سٹیفن پیڈک …

مزید پڑھیں »

بھارت نے تاج محل کو سیاحتی گائیڈ سے نکال دیا

ممبئی: بھارتی شہرآگرہ میں واقع دنیا کے سات عجائب میں سے ایک تاج محل کو ثقافتی وراثت کی فہرست میں سے خارج کرنے کے بعد ریاست کی سیاحتی فہرست سے بھی نکال دیا گیا۔ اس سے قبل رواں سال جولائی میں ریاست کے سالانہ بجٹ میں مذہبی وثقافتی مراکزاور شہروں …

مزید پڑھیں »