بین الاقوامی

برطانیہ میں پاکستان کے سفیر کو کیوبا تعینات کیئے جانے کا امکان

اسلام آباد : برطانیہ میں پاکستان کے سفیر صاحبزادہ احمد خان کو کیوبا تعینات کیئے جانے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ احمد خان کی غیر اخلاقی وڈیو کے منظر عام کے بعد انہیں کیوبا میں تعینات کیئے جانے کے قوی امکانات ہیں ۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ میں …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ کا خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر سعودیہ عرب کے شاہ سلمان کو پیغام۔

کہتے ہیں کہ امریکی فوج  کی مدد کے بغیر سعودی شاہ فرمان اپنے عہدے پر دو ہفتے بھی نہیں رہ سکتے۔ مشکل کی رات امریکی ریاست میسیپی میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ مجھے شاہ سلمان بہت پسند ہیں  لیکن پھر بھی میں نے ان …

مزید پڑھیں »

ایوان بھارتی جارحیت کی مشترکہ قرار داد کے ذریعے مذمت کرے ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف

اسلام آباد ؛ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف ایوان میں مشرکہ قرار داد پاس کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی حملہ ناقابل برداشت ہے ۔انہوں نے بھارت کے اس عمل کو جارحیت …

مزید پڑھیں »

چین نے لانگ مارچ 3بی راکٹ کے ذریعے دو سیٹلائٹس خلاء میں بھیج دیئے

نیوز ڈیسک ؛ چین نے لانگ مارچ 3بی راکٹ کے ذریعے دو سیٹلائٹس خلاء میں بھیج دیئے ۔ ان کے ذریعے دنیا بھر میں صارفین کو خطرے سے آگاہی اور سمت جیسی سروسز مہیا کی جائیں گی ۔ چین کی جانب سے سال کے آخر تک ایسے 18 سیٹلائٹس کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا پاکستان کی امداد بحال کرنے پر غور ، امریکی اخبار

واشنگٹن ؛ امریکہ پاکستان کی امداد بحال کرنے پر غور کر رہا ہے ۔ امریکی اخبار کے مطابق فند بحال کرنا تعلقات کی بحالی کا اقدام ہوسکتا ہے ۔ امریکہ کے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ  نے ایک سابق امریکی سفیر کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان کی امداد روکنا ایک …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم کو پھر مذاکرات کی دعوت دے دی ، ترجمان وزیر اعظم

اسلام آباد ؛ وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پھر مذاکرات کی دعوت دے دی ۔ ترجمان وزیر اعظم کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم کے مبارک باد کے خط کا جواب لکھا اور بھارتی وزیر اعظم کو دوبارہ مذاکرات کی …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیر داخلہ کی گورنر پنجاب سے ملاقات ؛ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ۔ گورنر پنجاب نے ملاقات کے دوران کہا کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہیئے ۔جس پر برطانوی وزیر داخلہ …

مزید پڑھیں »

ترک صدر طیب اردوان کا نواز شریف کے نام تعزیتی خط

ترک صدر نے نواز شریف کے نام تعزیتی خط لکھا ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے نواز شریف کے نام تعزیتی خط لکھا ، ترک صدر نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور انکے درجات کی بلندی کے لیئے دعا بھی …

مزید پڑھیں »

پاک امریکہ مذاکرات میں ماحول تبدیل شدہ تھا ، شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک امریکہ  مذاکرات کے بعد دفتر خارجہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ   مذاکرات آج بدلے ہوئے ماحول میں ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ آج ڈومور کی  بجائے آگے بڑھنے کا ماحول تھا ۔ انہوں نے مذید …

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور موجودہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نیب کے شکنجے میں آگئے

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور موجودہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے گرد نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق  چئیر مین نیب نے پرویز خٹک کے خلاف نیب کو کاروائی کے لیئے احکامات جاری کر دیئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران انکا استعفیٰ لیا …

مزید پڑھیں »