Web Desk

Web Desk

نومبر, 2018

  • 22 نومبر

    معروف جوڑی ایمن اور منیب ادواجی بندھن میں بندھ گئے

    کراچی(ویب ڈیسک): معروف اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز  شاندار  جوڑے نے زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ کرلیا اور نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ ایمن خان اور منیب بٹ  نے گزشتہ برس منگنی کی تھی جس …

  • 16 نومبر

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں تعلیمی نظام بہتر کرنے کا عظم

      کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان جام  کمال خان  نے   طلباء   کے لیے انٹرن شپ پروگرام متعارف   کروانے  کا اعلان کردیا۔  تفصیلات کے مطابق  بلوچستان میں وزیراعلیٰ کی جانب سے   تعلیمی نظام کی بہتری  کے لیے  اقدامات کرنے  کا فیصلہ بھی  کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ  جام کمال خان  کا  بیوٹمز یونیورسٹی …

  • 16 نومبر

    اسلام آباد سے سی ڈی اے افسر کی گمشدگی دارلحکومت کی سیکورٹی پر کئی سوالات اٹھانے لگی

    اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سی ڈی اے کے ایک  افسر  لاپتہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد میں    گزشتہ روز کیپٹل  ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحمد ایاز  ،آب پارہ کے علاقے سے لاپتہ ہوئے  ۔ پولیس کے مطابق افسر  محمد ایاز   گزشتہ …

  • 16 نومبر

    ضلع ٹانک کا بھٹا مزدور اپنے نام 27 گاڑیوں سے بے خبر

    ٹانک(وش نیوز  ویب ڈیسک): صوبہ خیبرپختونخوا کےضلع ٹانک میں بھٹے پر مزدوری کرنے والا ایک مزدور اپنے نام 27 گاڑیوں سے لاعلم نکلا، 79 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس موصول۔ ضلع ٹانک کے علاقے شیخ اوتار میں بھٹے پرکام کرنے والے بشیر احمد کو (ایف بی آر) کی جانب سے …

  • 16 نومبر

    زہریلا دھواں اگلتی فیکٹریاں، صنعتی شہر حب میں بیماریاں پھیلانے لگیں

    حب (بیور چیف وِش نیوز  جبار بلوچ):  بلوچستان کا صنعتی شہر حب بری طرح ماحولیاتی آلودگی سے متاثر ہورہا ہے۔صنعتی شہر میں قائم فیکٹریاں زہریلا دھواں خارج کرکے فضاء  میں آلودگی کا باعث بن رہی ہیں۔ اعٰلی حکام کی جانب سے آلودگی پھیلانے والی  فیکٹریوں کو کھلی چھوٹ دی گئی …

  • 16 نومبر

    لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان کے پہلے آسٹروٹرف کرکٹ گراؤنڈکا افتتاح کردیا

    چمن (نمائندہ وش): کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نےچمن میں  پاکستان کے پہلے  آسٹروٹرف کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم  باجوہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں  ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے یہاں  بہت سے منصوبے حکومت کرنے …

  • 16 نومبر

    حکومت نے 195ریاستی اداروں کی بحالی کیلئے نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

      اسلام آباد(نمائندہ وش): وزیر اعظم عمران  خان کی زیرِ صدارتی کابینہ کے اجلاس میں 195 ریاستی اداروں کی بحالی کیلئے  نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں دو خسارے کا شکار ہونے والی اداروں کی بحالی اور بیوروکریسی کو حکومتی پالیسیوں پر عمل درآمد …

  • 16 نومبر

    گیارہ دن سے اغواء بیٹی کی بازیابی کے لیے والد سراپا احتجاج

    نوشکی ( نمائندہ وش  نیوز)بلوچستان کے ضلع  نوشکی کے علاقے کلی بلغانی کیشنگی میں 12 سالہ بچی  کے اغواء کو گیارہ دن گزر گئے، بازیاب اب تک نہ کرایا جا سکا؛ والد  کا اعلیٰ حکام سے بچی کی بازیابی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کیشنگی کی رہائشی 12 سالہ بی …

  • 16 نومبر

    چھوٹی مچھلیوں کا غیر قانونی شکار، آبی حیات کی بقاءاورمچھیروں کے روزگار کے لیے ناگزیر

      وش نیوز(ویب ڈیسک، گوادر، لسبیلہ، سومیانی)  بلوچستان محکمہ فشریز کے افسران  اورسندھ کے  سرمایہ داروں  کی جانب   سے قیر قانونی  جال استعمال کرتے ہوئے چھوٹی مچھلیوں کے شکار پر   صوبےکے چھوٹے ماہی گیر  سراپا احتجاج ۔ ماہر ماحولیات کے مطابق چھوٹی مچھلیوں کا  غیر قانونی شکار،  آبی حیات کی …

  • 9 نومبر

    سعود ی عرب نے فلسطینیون کے حج و عمرہ پر پابندی عائد کردی

    سعودی عرب نے اپنی ویزا پالیسی میں ترمیم کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حج و عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے اپنی ویزا پالیسی تبدیل کرتے ہوئے فلسطینی مسلمانوں کو لبنان اور اردن کے ویزے پر حج و عمرہ کی …